اتہام التوبہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - [ تصوف ]  عبد کو اپنے نفس کا حالت صحت توبہ میں کسی خیال کے ساتھ متہم کرنا۔ (مصباح التعرف لارباب التصوف، 25)

اشتقاق

عربی زبان کے لفظ 'اِتِّہام' کے ساتھ 'تَوبَہ' لگایا گیا ہے۔ مرکب اضافی ہے۔

جنس: مذکر